بہاولنگر ۔۔۔۔سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ،ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیراور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی کی ہدایات کی روشنی میں کمیونٹی سیفٹی ونگ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 منچن آباد نے گورنمنٹ ماڈل ہائ سکول منچن آباد میں ایک
بہاولنگر ۔۔۔۔سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ،ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیراور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی کی ہدایات کی روشنی میں کمیونٹی سیفٹی ونگ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 منچن آباد نے گورنمنٹ ماڈل ہائ سکول منچن آباد میں ایک روزہ پاکستان لائف سیورپروگرام کے حوالہ سے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جس میں سکول کے سٹاف کو خون کے بہاو کو روکنے، دل اور پھیپھڑوں کی بحالی,,,FBAO ,,Pakاور life saver app پر پری اور پوسٹ ٹیسٹ اور کسی بھی ایمرجینسی صورتحال میں ریسکیو 1122 میں رابطہ کرنے کے بارے میں عملی مشق کروائئ گئی۔. پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122کا مقصد محفوظ منچن ابادکا قیام ہےعبد الروف RSO تحصیل انچارج ریسکیو 1122 منچن آباد
*