October 15, 2026

*ریسکیو1122 نیوز الرٹ:* *ضلع جھنگ /تحصیل جھنگ* *مورخہ: 31 دسمبر 2025

FB_IMG_1767195778923

*ریسکیو1122 نیوز الرٹ:*
*ضلع جھنگ /تحصیل جھنگ*
*مورخہ: 31 دسمبر 2025
– جھنگ، کلی فقیر کے قریب فیصل آباد روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا *ریسکیو 1122*
– تیز رفتاری کے باعث یونیورسٹی بس اور ہائی ایس میں خوفناک تصادم *ریسکیو 1122*
– حادثے میں 9 افراد موقع پر جاں بحق، 2 زخمی ہسپتال منتقل *ریسکیو 1122*
– حادثہ کلی فقیر کے مقام پر پیش آیا، وٹرنری یونیورسٹی جھنگ کی بس لاہور جا رہی تھی *ریسکیو 1122*
– فیصل آباد سے جھنگ آنے والی ہائی ایس مخالف سمت سے ٹکرائی *ریسکیو 1122*
– کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 5 ریسکیو گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں *ریسکیو 1122*
– زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو جھنگ منتقل کر دیا گیا *ریسکیو 1122*
– حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس دیا *ریسکیو 1122*