سائبر الرٹ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی سائبر فراڈ میں اضافہ ہو گیا ہے
سائبر الرٹ
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی سائبر فراڈ میں اضافہ ہو گیا ہے
جس میں مختلف سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس سے شہریوں کو مبارکباد کے نام پر مشکوک لنکس اور جعلی انعامات و تحائف کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں
ان لنکس پر کلک کرتے ہی آپ کے اکاؤنٹس ہیکرز کے پاس جانے کا خدشہ ہے
شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کسی بھی نامعلوم فرد کی جانب سے بیجھے گئے نامعلوم لنک پر ہرگز کلک نہ کریں اور نہ ہی واٹس ایپ یا کسی اور اکاؤنٹ کا تصدیقی کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کریں
واٹس ایپ،ٹیلی گرام وغیرہ میں آٹو ڈاؤن لوڈنگ کو ہمیشہ آف رکھیں
ایک لمحے کی غفلت آپ کی ذاتی معلومات اور اکاؤنٹس کو ہیکرز کے حوالے کر سکتی ہے
اول تو ہمارا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے جنوری سے نہیں اگر آپ اس کو نیا سال مال کر
نئے سال کی خوشیاں مناتے ہیں تو ہوشیار رہیں
اپنی ڈیجیٹل سکیورٹی کو ترجیح دیں اور محفوظ رہیں
#قصوریات