November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لانگ لائف کیبل انڈسٹری اف پاکستان کے تعاون اور نسبت احساس

IMG-20251228-WA0145

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) لانگ لائف کیبل انڈسٹری اف پاکستان کے تعاون اور نسبت احساس فاونڈیشن این۔جی۔او کی زیر نگرانی لاہور میڈیکل ڈینٹل کالج میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے متعلق ایک روزہ آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں لانگ لائف کیبل آف پاکستان کے اونر حاجی محمد عامر اور(منیر انڈسٹری پاکستان لمیٹڈ) کے جنرل منیجر (ر)کرنل زائد محمود شیخ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لانگ لائف کیبل انڈسٹری آف پاکستان کی طرف سے لاہور میڈیکل ڈینٹل کالج میں حصہ لینے والے میڈیکل طلباء میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے اور لاہور میڈیکل ڈینٹل کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ صادق کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔