August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون اباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹیچر حاجی محمد اسلم گجر مرحوم کے پوتے ممتاز کاروباری اور

IMG-20251228-WA0123
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون اباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹیچر حاجی محمد اسلم گجر مرحوم کے پوتے ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت حافظ نصیب احمد گجر کے ولی عہد ڈاکٹر خضر احمد گجر کی دعوت ولیمہ میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی شرکت۔
تفصیلات کے مطابق حافظ نصیب احمد گجر کے صاحبزادے ڈاکٹر خضر احمد گجر کی دعوت ولیمہ مقامی شادی ہال میں منعقدہوئی ،جس میں ممتاز ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی شرکت نے تقریب کو علاقہ کی سب سے بڑی سیاسی اور یادگار تقریب بنا دیا
ولیمہ میں وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد ،
میاں عبدالواحد، راؤ شعیب احمد ،ملک محمد ریاض خلجی، مون چیمہ،ملک خالد ایڈوکیٹ،
میڈیکل سپریڈنٹ محمد انور سکھیرا ،ڈاکٹر طارق نذیر،
ڈاکٹر عثمان حفیظ،
اشفاق احمد گجر،
ملک اکرم اعوان،
پروفیسر ذالفقار،
ناروے اورکنیڈا کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیات حافظ نفیس احمد گجر اور چوہدری محمد یوسف کے علاوہ سینکڑوں معزز مہمانوں نے شرکت کی ۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0