August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

آدھی سرگل (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر

IMG-20251227-WA0310
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

آدھی سرگل (راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل خوشاب ملک محمد وارث بگھور کی ملک یاسر جیلانی بوڑانہ کے بھائی حافظ علامہ محمد ثاقب جیلانی بوڑانہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔اس موقع پر ملک سکندر حیات بگھور،ملک محمد وارث بگھور،ملک سعید دھون،ملک عمران بگھور اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔ شرکاءے تقریب نے حافظ محمد ثاقب جیلانی بوڑانہ کو زندگی کا نیاسفر شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوءے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0