میلسی وہاڑی (بیو رو چیف ):پنجاب پبلک سروس کاامتحان پاس کرکے
میلسی وہاڑی (بیو رو چیف ):پنجاب پبلک سروس کاامتحان پاس کرکے
محمد صدام کھمان کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) منتخب ہونے پر اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
اس موقع پر۔چوہدری محمدعثمان ۔چوہدری ادریش جٹ۔ میاں ندیم ممتاز،، شاہد پردیسی اور یاسین کھمان نے محمد صدام کھمان کو ان کی کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ کامیابی محنت، لگن اور عزم کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ محمد صدام کھمان اپنی نئی ذمہ داریوں کو ایمانداری اور فرض شناسی کے ساتھ نبھائیں گے۔
اہلِ علاقہ نے بھی ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔