خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت ، (ریٹاٹرڈ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت ، (ریٹاٹرڈ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق الہی بنگی بورڈ آف رینویو پنجاب کے پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایمووایبل پراپرٹی آڈیننس 2025 کےتحت ممبر آف ٹریبیونل جہلم نامزد۔ عوامی سماجی حلقوں کا خیرمقدم اور نیک خواہشات کااظہار۔ واضح رہے کہ جناب ملک مشتاق الہی بنگی کا تعلق ضلع خوشاب کے گاوں پیلووینس سے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کواعلی ا صلاحیتیں ودیعت کی ہیں ۔ آپ علاقہ بھر میں نہایت عزت و احترام کی نظرسے دیکھے جاتے ہیں۔