میلسی (بیو رو چیف ) شائننگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی مختصر عرصے میں ادارے کا شمار میلسی کے نام ور
میلسی (بیو رو چیف ) شائننگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی
مختصر عرصے میں ادارے کا شمار میلسی کے نام ور اداروں میں ہونے لگا ہے۔ اتنے کم وقت میں ادارے کے پانچ بچے ڈاکٹربن چکے ہیں اور بہت سے بچے مختلف شعبوں میں داخلہ لے کر اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
شائننگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی کا اعزاز یے کہ ہر سال بہترین رزلٹ دیا۔ 2020 سے لے کر 2025 تک ہر سال پہلےسے بہتر رزلٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ ادارے کے تجربہ کار استاتذہ کرام اور مستقل مزاج ہے۔ وہ بچوں کے روشن مستقبل کےلیے ہر طرح سے کوشاں ہیں۔ شائننگ سٹار سکول اینڈ اکیڈمی کے ڈائریکٹر صاحب نے اس مسلسل کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ کامیابیاں اساتذہ اور بچوں کی محنت کے ساتھ ساتھ والدین کی دعاوں کا ثمر ہیں۔ انھوں نے اسی جذبے اور لگن سے مزید اچھے رزلٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔