ہارون آباد ( ۔۔۔۔۔۔۔) تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کی معروف سماجی شخصیت بزنس مین سیٹھ رضا
ہارون آباد ( ۔۔۔۔۔۔۔) تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کی معروف سماجی شخصیت بزنس مین سیٹھ رضا پلاسٹک سٹور کے آنر کی دختر کی شادی خانہ آبادی بخیر و عافیت سر انجام پاگئ ۔
ہارون آباد کے معروف بزنس مین رضا پلاسٹک سٹور کی بیٹی کی شادی بخیر و عافیت ذیشان الرحمان منچن آباد سے سر انجام پا گئ ۔ اس تقریب میں ہارون آباد میں مشہور شخصیات حاجی محمد افضل آرائیں ۔ چوہدری ظہیر ۔ عابد مغل ۔ ڈاکٹر خالد گجر۔ عدیل چوہدری ۔ عقیل کالی۔ ندیم ظفر تحصیل چئیرمین قومی امن کمیٹی ۔ خرم شہزاد ۔ آصف رفیق چشتیاں سے ۔چوہدری عبدالغفار ۔محمد اصغر احمد پور شرقیہ والے ۔ طاہر افضل ۔ احمد رضا ۔حسن رضا۔ علی رضا۔ محمد جاوید محمد منشاء۔ حبیب اللہ آف خانپور ۔ لالہ منصور ۔ ریاض ۔چوہدری اعجاز سلامت۔ محمد انس افضل۔ مرکزی انجمن تاجران ۔عزیز و اقارب اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور سیٹھ محمد رضا کی بیٹی کو ڈھیروں دعاؤں کے تحائف کے ساتھ رخصت کیا ۔ ۔