November 17, 2026

ہارون آباد ( ۔۔۔۔۔۔۔) شہر کی معروف سماجی شخصیت بازار کے معروف تاجر رضا ہوزری والے کی بیٹی کی

IMG-20251226-WA0280

ہارون آباد ( ۔۔۔۔۔۔۔) شہر کی معروف سماجی شخصیت بازار کے معروف تاجر رضا ہوزری والے کی بیٹی کی شادی کی تقریب شہر کے معروف بزنس مین کی بیٹی کی شادی ذیشان الرحمان منچن آباد سے ہوئی ۔ شادی کی تقریب میں حاجی محمد افضل آرائیں ۔ چوہدری ظہیر ۔ عابد مغل ڈاکٹر خالد گجر۔ عدیل چوہدری ۔ عقیل کالی۔ ندیم ظفر تحصیل چئیرمین قومی امن کمیٹی ۔ خرم شہزاد ۔ آصف رفیق چشتیاں سے ۔چوہدری عبدالغفار ۔محمد اصغر احمد پور شرقیہ والے ۔ طاہر افضل ۔ احمد رضا ۔حسن رضا۔ علی رضا۔ محمد جاوید محمد منشاء۔ حبیب اللہ آف خانپور ۔ لالہ منصور ۔ ریاض ۔چوہدری اعجاز سلامت۔ محمد انس افضل۔ مرکزی انجمن تاجران ۔عزیز و اقارب اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور سیٹھ محمد رضا کی بیٹی کو ڈھیروں دعاؤں کے تحائف کے ساتھ رخصت کیا ۔ ۔