ٹھٹھہ تعلقہ میرپور ساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ ساکرو ٹھٹھہ یونین کو کیٹی گوٹھہ جھاڑو لاشاری کی عوام اپیل کرتی ھے
ٹھٹھہ تعلقہ میرپور ساکرو ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ
ساکرو ٹھٹھہ یونین کو کیٹی گوٹھہ جھاڑو لاشاری کی عوام اپیل کرتی ھے
یونین کونسل کیٹی کے رھائشی عوام رپل ٹوٹے ھوے سے گرنا گوٹھ کی عوام بہت پریشان ھین
کیونکہ گاؤن کی آمد رفت ایک چوٹی سی بوسیدہ پل ھے
اس پرسے ھمارے گاؤن کے جنازے بڑی سخت مشکل گرتے ھین
سالون سال سے احتجاج کرتے آئے چیئرمین یونین کونسل گاؤن کی پل کا ٹینڈر نہیں کرتے
اس پل کی وجہ سے بیمار عورتیں ھستال لے جا مشکل ھے
جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سے اپیل ھے ھماری جائیز مسئلہ پل کا ٹینڈر کرواکے بنا کر دی جائے