November 17, 2026

ٹھٹھہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محکمہ ۔ ٹھٹھہ۔ ھاری کارڈ اسکیم انتہاھی لیول پر کرپشن ٹھٹھہ ایگریکلچر ڈسٹرکٹ آفیس مین کرشن کا بول بالا۔ ھے

IMG-20251224-WA0269

ٹھٹھہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محکمہ ۔ ٹھٹھہ۔

ھاری کارڈ اسکیم انتہاھی لیول پر کرپشن ٹھٹھہ ایگریکلچر ڈسٹرکٹ آفیس مین کرشن کا بول بالا۔ ھے

غریب ھاری سے دس ھزار روپے کی رشوت طلب کہ آپ کا فوری کھاتا آپ کے باپ کے نام ھے اور دس ھزار رشوت کھلے عام چل رھی ھے

باخبر ذریعہ کے عین مطابق بڑی بے رحمی سے لوٹا جاتا ھے انٹری ڈیٹا کے نام اور ان لائن بائیومیٹک کا جانسہ دے کر دوھزار سے دس ھزار طلب ۔۔۔

عوام ھاری کارڈ۔ اسکیم کی انٹری سوال یہ ان لائن انٹری پرویز فری ھے رشوت کیوں لی جا رھی ھے کیون ؟؟؟؟؟

عوام سے رشوت انٹری کی مد مین دوھزار سے دس ھزار روپے لینا۔ ظلم ھے رشوت ھے اور یہ بول کر کہ آپ کا کھاتہ فوتی ھے۔

خرچہ دینا پڑے گا غریب ھاری کو بے وقوف بنا کر کا رشوت طلب کی جاتی ھے

رسوت نہ دینے والوں دیہاتیوں عوام سے آفیس کے چکر پہ چکر کھلا کر ذلیل کیا جاتا ھے

یہ سب ڈائریکٹر زراعت کی سرپرستی مین ھو رھا ھے

یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ کے آرگنائزر عبدالقیوم شیخ ٹھٹھہ سے عوام کی شکایت میڈیا پلیٹ فارم سے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ آنٹی کرپشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹھٹھہ سے اپیل کمیشنر حیدرآباد فوری طور نوٹس لے عوام کی شکایت کا ازالہ فوری کیا جائے محمکہ کے رشوت نظام پر قانونی کاروائی کی جائے
۔