سپریم کورٹ /دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
سپریم کورٹ /دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
ہم نے ایک متفرق درخواست دائر کی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان
ڈیمز فنڈز کے پیسے وفاق اور واپڈا کو دیئے جائیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان