November 17, 2026

رحیم یار خان شاہ گینگ کا آخری شوٹر اور اہم رکن غلام مصطفیٰ عرف دھکڑ پولیس مقابلے میں ہلاک

IMG-20251224-WA0165

رحیم یار خان

شاہ گینگ کا آخری شوٹر اور اہم رکن غلام مصطفیٰ عرف دھکڑ پولیس مقابلے میں ہلاک

تھانہ آبِ حیات کی حدود میں سی سی ڈی فیصل آباد اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

سرکل آفیسر سی سی ڈی ہیڈکوارٹر فیصل آباد انسپکٹر ارم رضا کی قیادت میں کامیاب کارروائی

سرکل آفیسر سی سی ڈی مدینہ ڈویژن فیصل آباد علی اکرام گورایہ بھی کارروائی میں شامل