پاکستان ائیرلائن PIA کی نجکاری کا معاملہ
پاکستان ائیرلائن PIA کی نجکاری کا معاملہ
عارف حبیب گروپ نے سب سے زیادہ 115 ارب روپے کی بولی لگائی
لکی سیمنٹ نے 101 ارب 50 کروڑ روپے کی بولی لگائی
ائیر بلیو ائیرلائن نے 26 ارب 50 کروڑ روپے کی بولی لگائی