*لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 5 منشیات فروش ہلاک*
*لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 5 منشیات فروش ہلاک*
*ملزمان کی شناخت عاشق، عظیم، خرم، اسلم کے نام سے ہوئی، ملزمان کو منشیات کی ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا، پولیس کا دعویٰ*
لاہور میں سی سی ڈی چوہنگ اور سی سی ڈی اقبال ٹاؤن پولیس کے مبینہ مقابلے میں 5 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت عاشق، عظیم، خرم، اسلم کے نام سے ہوئی، ملزمان کو منشیات کی ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔