🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 23 دسمبر 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دے کر 75 فیصد شیئر 135 ارب میں خرید لیے
🚨(2) نیلامی کے دوسرے مرحلے میں لکی سیمنٹ نے اپنی بولی پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے 134 ارب روپے کیا
🚨(3) عارف حبیب کا پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 کرنے کا اعلان
🚨(4) دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے پراکسیز استعمال کررہے ہیں، فیلڈ مارشل
🚨(5) پی آئی اے ابتدا ہے، ابھی معلوم نہیں کتنے ادارے فروخت ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما کا نجکاری پر ردعمل
🚨(6) برطانیہ؛ فلس_طینیوں کیلیے مسیحا بننے والی گریٹا تھنبرگ اس را_ئیل مخالف احتجاج پر گرفتار
🚨(7) کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہیـد، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
🚨(8) آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اے کو دوبارہ عظیم بنانےکیلئے محنت کریں گے: عارف حبیب
🚨(9) ملک میں کثیرالجہتی چیلنجز کو پہچاننے اور مقابلہ کرنے کیلئے چوکنا رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل
🚨(10) پی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش، بلیک میلنگ کیساتھ بات ممکن نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
🚨(11) صدر، افواج کےاعلی مناصب پر فائز افراد کو تاحیات استثنیٰ ان کے کردار پر دھبہ لگانےکے مترادف ہے‘
🚨(12) جے یو آئی نے تمام مکاتبِ فکر،دینی تنظیموں کے مشاورتی وعملی نمائندہ اجتماع کااعلامیہ جاری کردیا
🚨(13) سیشن کورٹ اسلام آباد کا 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
🚨(14) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا
🚨(15) کراچی؛ عباسی شہیـد اسپتال کراچی میں بجلی کے نظام میں خرابی، بچوں کے وارڈز میں متعدد انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹر بند
🚨(16) ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
🚨(17) کربلا کے گورنر کا صدر آصف زرداری کو ظہرانہ، پائیدار تعاون کی اہمیت پر زور
🚨(18) لاہور میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک
🚨(19) میدان میں ہاتھ ملانے سے انکاری بھارت اپنے فاسٹ بولرز کی رہنمائی کیلئے پاکستان سے درخواست کرنے لگا
🚨(20) کراچی: ڈیفنس میں چور فلیٹ سے 80 تولے سونا اور ڈائمنڈ جیولری بھی لے اڑے
🚨(21) مسجد نبوی کے خوش الحان مؤذن شیخ فیصل انتقال فرما گئے؛ آخری دلگداز اذان وائرل
🚨(22) امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
🚨(23) جنید صفدر کی دوسری شادی کی تصدیق، تقریبات 16 تا 18 جنوری کو ہوں گی
🚨(24) رحیم یارخان: میت لے کر کراچی جانے والی ایمبولینس اور بس میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق
🚨(25) ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، پاک بھارت جنگ رکوانے کا بھی ذکر
🚨(26) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، نیا ریکارڈ قائم
🚨(27) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 10 گرام سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کا ہوگیا
🚨(28) فی تولہ سونے کا بھاو 8500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے ہو گیا ہے
🚨(29) 9 مئی کو جی او آر گیٹ پر حملے کے مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری
🚨(30) پراپرٹی قانون کی معطلی عدلیہ کے طے کردہ مسلمہ اصولوں کے مطابق نہیں: مریم نواز
🚨(31) قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائیاں: کسی کے خلاف اعلان جنگ نہیں: عظمیٰ بخاری
🚨(32) شہر قائد میں ایک گھنٹے کے دوران ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق
🚨(33) 2025 بھی خیبر پختونخوا کے لیے سیاسی عدم استحکام کا سال ثابت ہوا
🚨(34) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا جعلی مقدمہ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ
🚨(35) بلدیاتی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر جواب کیلئے حکومت کو کل تک مہلت
🚨(36) سربراہ پاک بحریہ سے رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر کی ملاقات
🚨(37) نواز شریف اور مریم نواز کی عرفان شفیع، میاں مرغوب کے گھر آمد
🚨(38) این اے 185 دھاندلی کیس: آر او، ڈی آر او، ڈی پی او طلب
🚨(39) موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی عائد
🚨(40) آزاد کشمیر: نیا ریکارڈ قائم، 2025 میں 15 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد
🚨(41) کے پی اسمبلی میں 2025 میں کوئی اجلاس مقررہ وقت پر شروع نہ ہو سکا
🚨(42) قومی کرکٹر سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
🚨(43) سندھ حکومت موٹر سائیکلوں کے چالان کم کرنے پر متفق ہوگئی
🚨(44) راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیـاـ دتی کی گئی
🚨(45) بھارت نے فاسٹ بولرز کی رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا، عاقب جاوید کا دعویٰ
🚨(46) سینیٹر پلوشہ خان نے اپنی آن لائن کردار کشی پر بڑا قدم اٹھا لیا
🚨(47) معیشت کے استحکام میں اداروں کی نجکاری اہم کردار ادا کرے گی، وزیراعظم
🚨(48) افـغـاـ نستان میں پاکستانی کارروائی کا بھارت کے بہاولپور حملوں سے موازنہ درست نہیں، خواجہ آصف
🚨(49) عمران خان نے پیغام دیا ہے جو مذاکرات کی بات کرے گا وہ ہمارے ساتھ نہیں، علیمہ خان
🚨(50) کسٹمز کی بڑی کارروائی، 27 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
🚨(51) ایف آئی اے کا آف لوڈنگ پر شکایات کے اندارج کیلئے کراچی سمیت تمام ایئرپورٹس پر آئی سی-4 نظام
🚨(52) اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں، بیرسٹر گوہر
🚨(53) پشاور میں صفائی کا سنگین بحران، 84 فیصد آلودہ پانی فراہم کرنے کا انکشاف
🚨(54) لاہور میں چھ سالہ بچی کو گلادباکر قتــل کرنے والی ماں گرفتار
🚨(55) جاوید بٹ قتــل کیس: جے آئی ٹی نے امیر معصب اور امیر فتح کو قصور وار قرار دے دیا
🚨(56) شہیـد ایس ایس پی چوہدری اسلم کے بیٹے کی نکاح کی تقریب، تصاویر سامنے آگئی
🚨(57) توشہ خانہ سے گاڑی لینے پر مریم نواز کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ علیمہ خان
🚨(58) پی آئی اے ملازمین نے نجکاری کیخلاف بلاول ہاؤس چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ اور علامتی دھرنا دیا
🚨(59) عدالتی بالادستی ختم کردی بس چلتا تو آئین بھی معطل کردیتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس
🚨 (60) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں کرسمس ٹری نصب
🚨 (61) خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں