امتیاز احمد پاکستان ویلفیئر پارٹی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر منتخب
امتیاز احمد پاکستان ویلفیئر پارٹی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر منتخب
یاد رہے کہ امتیاز احمد برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمیشن بھی رہ چکے ہیں۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سابق بیوروکریٹ امتیاز احمد پاکستان ویلفیئر پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر منتخب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف بیورو کریٹ امتیاز احمد پاکستان ویلفیئر پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ا ممبر منتخب ہویے یاد رہے کہ امتیاز احمد برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمیشن بھی رہ چکے ہیں انکی سفارتی گرانقدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اس موقع علاقہ عمائدین نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ امتیاز احمد کو پاکستان ویلفیئر پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔