11 ستمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی
11 ستمبر
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی
محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا
ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن ’پاکستان‘ حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے چھٹکارا پایا