October 28, 2026

*‏9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر ،،،نامعلوم ویگو ڈالے نے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو کنال روڈ پر ٹکر ماری ،،،نامعلوم گاڑی کی

20240910_173008

*‏9 مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر ،،،نامعلوم ویگو ڈالے نے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو کنال روڈ پر ٹکر ماری ،،،نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا،،،جج ارشد جاوید بحفاظت انسداد دہشتگری عدالت لاہور پہنچ گئے*
[ جج اعجاز بٹر کے تبادلے کے بعد جج ارشد جاوید کو لاہور ATC تعینات کیا گیا۔ بیشمار بے گناہوں کو نو مئی کے مقدمات میں ریلیف دیا۔میرٹ پر فیصلہ کرنے والے جج ہیں۔
ٰعائشہ بھٹہ،عالیہ حمزہ ملک اورصنم جاوید کو 27 مارچ کونو مئی مقدمے میں ارشد جاوید نے ہی ضمانت دی تھی۔
افسوسناک صورتحال کا سامنا ہے۔