October 28, 2026

عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر 300 ملین روپے کی کرپشن کا مقدمہ، عاصم منیر کا بھائی قاسم منیر عثمان قیوم سابقہ فوجی افسر کے بیٹے کیساتھ مل کر عہدوں کی بندر بانٹ پر رشوت لیتا رہا، 18 گریڈ کی افسر نے الزام لگایا ہے

20240910_173008

عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر پر 300 ملین روپے کی کرپشن کا مقدمہ، عاصم منیر کا بھائی قاسم منیر عثمان قیوم سابقہ فوجی افسر کے بیٹے کیساتھ مل کر عہدوں کی بندر بانٹ پر رشوت لیتا رہا، 18 گریڈ کی افسر نے الزام لگایا ہے عثمان قیوم نےاُسے جنسی ہراسگی کی انتہا کی عثمان قیوم نے افسر کی isi کے پاس موجود رپورٹ بھی خاتون آفیسر کو دکھائی اور کہا کہ ترقی تب تک ممکن نہیں جب تک وہ مہینے میں 5 دن اس کیساتھ نہ گزارے، عثمان قیوم نے آرمی چیف کے بھائی کو اپنا دست راست ثابت کر کے ڈراتا رہا
خاتون آفیسر نے کہا ہے جتنے بھی الزامات ہیں ان سب کے پروف آڈیو اور ٹیکسٹ میسیجز کی صورت میں موجود ہیں