November 17, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف پیرمحل: پولیس منشیات فروشوں کے خلاف دن رات متحرک

IMG-20251223-WA0226

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف پیرمحل: پولیس منشیات فروشوں کے خلاف دن رات متحرک

پیرمحل: ایس ایچ او وسیم اسلم کی سربراہی میں کارروائیاں جاری

پیرمحل: اے ایس آئی عمران انجم کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
عمران سکنہ بی پلاٹ گرفتار، 1110 گرام چرس برآمد

پیرمحل: عمران نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش شروع

ایس ایچ او وسیم اسلم کا کہنا ہے کہ علاقے کو منشیات سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے