چن (راجہ نورالہی عاطف سے) روشن ہوگا این اے 88 وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این
چن (راجہ نورالہی عاطف سے)
روشن ہوگا این اے 88
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے ڈیرہ انور خیل موضع چن کو بجلی فراہمی کیلئے ایچ ٹی پولز پہنچا دئیےگئے ہیں۔
کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور ملک محمدوارث بگھور کی نگرانی میں کام جاری ہے۔
خصوصی گرانٹ فراہمی پر بگھور گروپ کے دیرینہ ساتھی ملک عصمت اللہ بگھور اور دیگر معززین علاقہ نے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کا شکریہ ادا کیا۔