November 17, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث

IMG-20251221-WA0566

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی مسلم لیگ ن ہاوس جوہرآباد میں دوست احباب سے ملاقات۔ دوران ملاقات ضلعی و ملکی سیاست بارے تبادلہ ءخیال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن قومی تعمیر و ترقی کا منفرد ایجنڈا رکھتی ہے۔ انشاءاللہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں وطن عزیز تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے دروازے ہر وقت ضلع خوشاب کی عوام کے لیے کھلے ہیں ان کے مسائل کے حل کے لیے ہرگز کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔