November 17, 2026

*کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ* سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔

IMG-20251221-WA0516

*کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ*

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں جنوری سے اب تک ریبیز کے 40 ہزار سے زائد کیس لائے گئے ہیں۔

12 ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں ریبیز کے 16 ہزار، انڈس اسپتال میں 13 ہزار اور سول اسپتال میں 12 ہزار کیس لائے گئے ۔

اس کے علاوہ رواں سال صوبے میں 22 افراد ریبیز کا شکار ہو کر چل بسے۔