انسان کو جانور بنتے دیر نہیں لگتی : محبت کی شادی کرنے والا عثمان حیدر اسی بیوی کا قا۔تل بنا :عثمان
انسان کو جانور بنتے دیر نہیں لگتی : محبت کی شادی کرنے والا عثمان حیدر اسی بیوی کا قا۔تل بنا :عثمان حیدرجب اُچ شریف تعینات تھا وہاں اسکی جس لڑکی سے ملاقات ہوئی وہ پھر اسکی بیوی بنی ، بتایا جارہا ہے کہ مق۔تولہ کا تعلق شیخ فیملی سے تھا ،دونوں میں قربتیں بڑھیں تو شادی کا فیصلہ کیا، اُچ شریف کی شیخ فیملی اس شادی سے راضی نہیں تھی، اس وقت یہ معاملہ کورٹ کچہری تک بھی پہنچا تھا اور اغ۔وا کا مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا! جس خاتون سے 19سال قبل لو میرج کی تھی ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اسے ہی بے دردی سے ق۔ت۔ل کر دیا ۔۔۔۔