October 28, 2026

فورٹ عباس کے قصبہ تھانہ مروٹ کی حدود چکنمبر 309 ایچ ار میں لاش برآمد ،۔ تھانہ مروٹ پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ۔۔مرنے والے شخص کی شناخت محمد سرفراز کے نام سے ہوئی اور 304 چک کا رہائشی تھا ۔

IMG-20240910-WA0445

۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔ نئی نیوز یہ ھے کہ چک نمر اڈہ رسافہ پر روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے ہیں کہ اس کو پولیس کسٹڈی میں مارا گیا ہے باقی تفصیل جلد