October 28, 2026

*_اسلام آبادمیں پرامن جلسہ جلوس ایکٹ کے تحت پہلی ایف آئی آر پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف درج کر دی گئی،،،_*

20240910_173008

*_اسلام آبادمیں پرامن جلسہ جلوس ایکٹ کے تحت پہلی ایف آئی آر پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف درج کر دی گئی،،،_*
*_مقدمہ مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کو بھی نامزد کیا گیا ہےمقدمہ میں بیرسٹر گوہر٫ عامر مغل، بلال اعجاز،شیرافضل مروت، زرتاج گل، خالد خورشید، عمرایوب، علی بخاری، نعیم حیدرپنجوتھہ، شیخ وقاص اکرم اور صاحبزادہ حامد رضا کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔۔