October 28, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم کی شراب فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کرتے ہوئے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر صفی اللہ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد علیم ہمراہ ٹیم نے دوران

IMG-20240910-WA0443

خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم کی شراب فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی کرتے ہوئے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپیکٹر صفی اللہ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد علیم ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص محمد رضوان ولد محمد صدیق سکنہ بولہ شریف تحصیل و ضلع خوشاب سے 1.5 لیٹر شراب جبکہ خالد محمود ولد محمد اقبال سکنہ الاعوان ٹاؤن جوہرآباد سے 02 لٹر شراب برامد کر کے دو الگ الگ مقدمات ایف ائی ار نمبر 609، 610 تھانہ سٹی جوہرآباد میں رجسٹر کرا کر ملزمان کو حوالات میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب ملک عبدالرحمان کی طرف سے انچارج پٹرولنگ پوسٹ پل دریائے جہلم سب انسپیکٹر صفی اللہ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد علیم ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔