November 22, 2026

ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ ڈیفنس *بدر کمرشل کی نجی فلیٹوں میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر*

Screenshot_2025-12-18_215032

ڈسٹرکٹ ساؤتھ
تھانہ ڈیفنس

*بدر کمرشل کی نجی فلیٹوں میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر*

*مبینہ طور پر اعلی طاقتور افسران کی پشت پناہی کے توسط سے انگلش شراب سمیت جسم فروشی اور مساج پارلر چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع*

*اس گورک دھندے کو آکسیجن پہنچانے کے لیئے دس سال سے مصلحت بدنام بیٹر ثاقب بیگ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہے*

*مبینہ سرپرستی میں کون کون سی بھیڑیں شامل ہے جلد منظر عام پر لایا جائے گا*

کراچی/(کرائم رپورٹر) جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل کے نجی فلیٹوں میں چلنے والے جسم فروشی کے اڈوں اور بدر کمرشل کی حدود میں اسمگلنگ شدہ انگلش شراب کی ترسیل مافیا کا بیٹر بن گیا پولیس کے بااعتماد اندرونی ذرائع نے بتایا عرصہ ڈاکس سال سے جسم فروشی سمیت گیسٹ ہاؤس کی سرپرستی میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ کہی گیسٹ ہاؤس کا پارٹنر بھی بتایا جاتا ہے جیکسن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ثاقب بیگ ڈیفنس کا تاج اپنے پاس رکھ کر گورک دھندے کے ساتھ ساتھ گورک دھندوں کی سرپرستی میں شامل ہے ہفتہ وار لاکھوں روپیے کی جسم فروشی میں حاصل کردہ وصولی اعلی سطح پر طاقتور حلقے تک پہنچائے جانے کا حیران کن انکشاف ہوا ہے ذرائع نے مزید بتایا کہ اس پورے گھناؤنے دھندے کو مبینہ طور پر اعلی سطح پر بیٹھے طاقتور حلقے چلاتے ہے ثاقب بیگ جیسے محکمہ پولیس کے بدنماء داغ موحرا بتایا جاتا ہے لاکھوں روپیے ہفتہ وصولی کرکے اعلی افسران کو عیاشیاں کروائی جاتی ہے ثاقب بیٹر آخر دس سال سے ڈیفنس میں کرلیا رہا ہے سوالیہ نشان کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی فوری نوٹس لے جسم فروشی کے گورک دھندے کو بند کروائے مساج پارلر کا خاتمہ کرے انگلش شراب فروخت کرنے والے سرغناؤں کے گرد گھیرا تنگ کرے