🎾وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا طلبہ کو اگلے سال ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
🎾وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا طلبہ کو اگلے سال ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پورے پنجاب میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سنٹر لاہور میں بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اگلے سال سے ایک لاکھ لیپ ٹاپ اور ایک لاکھ سکالر شپ دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سکلڈ نوجوانوں کے لئے پرواز کارڈ متعارف کرانے کا اعلان