ایک سوچ اور امنگ کے ساتھ میگھواڑ برادری کے چراغ اپنے وطن اور اپنے خاندان و قوم لئے ہر وقت آگے
ایک سوچ اور امنگ کے ساتھ میگھواڑ برادری کے چراغ اپنے وطن اور اپنے خاندان و قوم لئے ہر وقت آگے آگے ویسے تو میگھواڑ برادری کےکئی چراغ اپنی اپنی صفوں میں نام شھورت حاصل کر رہے ہیں انجینئر ڈاکٹرز پولیس افسران پیرا میڈیکل نرسنگ ۔ پولیٹکس اور دیگر شعبہ جات میں اپنے اپنے لوحہ منا چکے ہیں اس کی کڑی یہ بھٹکے کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مینارٹی ایم این اے نیلم کماری کی ملاقات وزیر اعظم کو مینارٹی کو درپیش مسائل ترقیاتی کام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
جب کہ دوسری جانب ہمارے پیارے میگھواڑ ثکے ہیرو ڈاکٹر گوموں مل بودرو میگھواڑ نے بھی اپنے کریئر میں مذید ترقی کرکے 17 اسکیل سے 18 اسکیل میں موو کیا جو کہ ہمارے ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے اس سلسلے میں نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہماری قوم وطن کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھے ہر آنے والا دن خوشیوں سے بھر دے۔۔مزید کہاکہ اب میگھواڑ برادری ایک پڑھی لکھی کے ساتھ باشعور اپنے برادری اور ملک کا نام روشن کرنے میں آگے ہیں ۔۔