شیخوپورہ ۔۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ کی خوش دامن کو ان کے آبائی گاؤں باھڑ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ گاؤں کی جنازگاہ میں ادا کی گئی جس میں متعدد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سابق صدور بار
شیخوپورہ ۔۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رانا زاہد محمود خان ایڈووکیٹ کی خوش دامن کو ان کے آبائی گاؤں باھڑ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ گاؤں کی جنازگاہ میں ادا کی گئی جس میں متعدد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سابق صدور بار ایسوسی ایشن سینکڑوں وکلا تحریک انصاف کے کارکنوں اور سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی شیخوپورہ کنور عمران سعید خاں ایڈوکیٹ نے بھی شرکت کی پنجاب کے سابق وزیر قانون اور رکن قومی اسمبلی چوہدری خرم شہزاد ورک رکن قومی اسمبلی خرم منور منج اور ارکان پنجاب اسمبلی محمد طیاب راشد شیر اکبر خان وقاص محمود مان خرم اعجاز چٹھہ سردار سرفراز ڈوگر سمیت متعدد مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے رانا زاھد محمود خان ایڈووکیٹ کی خوش دامن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے