November 17, 2026

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز ائندہ سال ریٹائرڈ ہوں گے

Screenshot_2025-12-16_064622

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز ائندہ سال ریٹائرڈ ہوں گے

ججز 62 سال کی عمر کی مدت پوری ہونے پر سال 2026 میں ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس اسجد جاوید گرال 29 اپریل 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس مسعود عابد نقوی چار جولائی 2026 کو ریٹائرڈ ہوں گے

جسٹس شاہد کریم کی ریٹائرمنٹ 19 اگست 2026 کو ہوگی

لاہور ہائیکورٹ میں موجودہ ججز کی تعداد 43ہے

لاہور ہائیکورٹ کو 17 ججز کی کمی کا سامناہے
.
.
.
.
.
.
.
#court