November 24, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی نزیر احمد مرحوم کے ایثال ثواب کیلیۓ سالانہ ختم شریف

IMG-20251218-WA0224

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی نزیر احمد مرحوم کے ایثال ثواب کیلیۓ سالانہ ختم شریف کا انعقاد انکی رہائش گاہ گرین ٹاؤن مین فورٹ عباس روڈ پر کیا گیا ۔ سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات کی شرکت ۔
ہارون آباد میں نزیر بلڈنگ میٹریل سٹور والے ڈاکٹر منیر احمد ملک کے والد محترم حاجی نزیر احمد مرحوم کے ایثال ثواب کی محفل انکی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ۔ پروگرام کا باقاعدہ انعقاد تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔تلاوت کلام پاک کے بعد ہدئیہ نعت مزمل عطاری نے پیش کی جبکہ نقابت کے فرائض محمد شفیق کاوش نے ادا کیۓ ۔ خصوصی خطاب عظیم مفتی عابد حسین نی فرمایا۔ اس پروگرام میں خواجہ مقصود چشتی ۔حاجی ظفراللہ ملتانی۔عبدالطیف۔اللہ رکھا سیاف۔چوہدری اکرام گجر۔حاجی محمد اکرم۔راؤ رضوان۔رانا مجاہد۔میاں وحید ناصر۔شیخ عادل لاہور۔حاجی شریف۔ عاشق ملہی۔ملک اسلم۔ ارشد بٹ۔ ندیم ظفر ۔ محمد عمران ۔محمد زاہد زینت محفل بنے ۔ اس پروگرام کی میزبانی ملک آصف نزیر ۔ڈاکٹرملک منیر احمد۔ عبدالرشید۔ حافظ محمد امین نے کی ۔ پروگرام کے آخر میں خصوصی دعاۓ خیر کروائ گئ اور لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا ۔