November 24, 2026

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا۔انسپکٹر پنجاب پولیس ملک خالدمحمود

IMG-20251218-WA0223

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا۔انسپکٹر پنجاب پولیس ملک خالدمحمود اعوان آئندہ ہفتے عمرہ کے مقدس سفر پر روانہ ہورہے ہیں۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد ۔ تفصیلات کے مطابق ملک خالد محمود اعوان انسپکٹر پنجاب پولیس ایک بار پھر حرمین شریفین کی حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے لیے 24 دسمبر کوعمرہ کے سفر پر روانہ ہورہے ہیں۔دوست احباب نے ملک خالدمحمود اعوان کو اس باسعادت سفر پر روانگی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے۔ کہ اللہ کریم ان کا سفر آسان اور عبادات قبول فرمائیں۔. آمین