*اپ تمام تعاون کرنے والے حضرات و خواتین کے تعاون سے دعافاؤنڈیشن® نے خضدار۔باغبانہ۔زہری۔سوراب و
*اپ تمام تعاون کرنے والے حضرات و خواتین کے تعاون سے دعافاؤنڈیشن® نے خضدار۔باغبانہ۔زہری۔سوراب و گدر کے 8 مختلف مساجد و مدارس میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے و قرآن پاک حفظ کرنے والے مسافر بچوں کی پر زور اپیل پر قرآن پاک و دیگر اسلامی کتب پہنچادیۓ جہاں ان معلم نے انھیں ضرورت کے مطابق بچوں و بچیوں میں تقسیم کردیۓ*
*معلم صاحب نے دینی خدمات کو جاری رکھنے اور تعاون کے لئے اپ تمام حضرات کے ساتھ ساتھ دعافاؤنڈیشن® کا شکریہ ادا کیا*
*رضاۓ الہی و اخرت سنوارنے کے لیۓ یہ نیکیاں ضائع نہیں جاتی اپ سب بھی اپنے اور بڑے بزرگوں و مرحومین کی نیت سے مدارس و مساجد میں پڑھنے والے بچوں کے لیۓ قرآن پاک و اسلامی کتب دینے میں اس کار خیر کا حصہ بنناچاہتے ہیں تو دعافاؤنڈیشن® کے چیئرمین احمد محمد حسنی سے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں اپکی امانتیں بغیر کسی معاوضے کے ضرورت مند مدرسوں تک و مسجدوں تک پہنچائ جائینگی*
*شکریہ/جزاک اللہ*