🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 17 دسمبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) بنیان مرصوص میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ مودی کبھی نہیں بھولے گا، وزیراعظم
🚨(2) شہدا کا مذاق اڑانے والوں کیلیے دنیا میں تو کوئی جگہ نہیں اور اللہ بھی اُن سے حساب لے گا، شہباز شریف
🚨(3) اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کا دھرنا، واٹر کینن کا پھر استعمال، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی کارکن گرفتار
🚨(4) اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا معاملہ، علیمہ خان سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج
🚨(5) اڈیالہ جیل احتجاج: انسداد دہشت گردی عدالت کا 14 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
🚨(6) وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ اراکینِ صوبائی اسمبلی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
🚨(7) عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا منصوبہ، والد کو ’ڈیتھ سیل‘ میں رکھنے کا الزام
🚨(8) سڈنی حملہ: ساجد اکرم کو بھارتی سفارتخانے نے پاسپورٹ جاری کیا، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
🚨(9) سڈنی فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی
🚨(10) کسی سے نہیں ڈرتا، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتادوں گا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی، علی امین گنڈاپور
🚨(11) بھارت؛ مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج
🚨(12) وزیراعلیٰ بہار کی جانب سے نقاب کھینچنے پر مسلم خاتون ذہنی دباؤ کا شکار، سرکاری ملازمت نہ لینےکا فیصلہ
🚨(13) گھوٹکی: مسافروں کے اغوا میں ملوث ڈاکوؤں کیخلاف سندھ اور پنجاب پولیس کا آپریشن، 3 ڈاکو ہلاک
🚨(14) کراچی: کورنگی میں بزرگ شہری حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث نالے میں گرکر جاں بحق
🚨(15) پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی نے جان کے تحفظ کیلیے صدر، وزیراعلیٰ کو خطوط لکھ دیے
🚨(16) کراچی؛ ضعیف خاتون سے لوٹ مار، ملزمان گلے سے ہار کھینچ کر فرار، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
🚨(17) کراچی میں ایک اور چوری شدہ موٹر سائیکل کا ای چلان مالک کے گھر پہنچ گیا
🚨(18) سڈنی دہشت گردی؛ حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
🚨(19) پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان، اعظم نذیر تارڑ سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب
🚨(20) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی
🚨(21) کراچی: جعلی نمبرپلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے، ڈی آئی جی ٹریفک
🚨(22) جسٹس طارق جہانگیری کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
🚨(23) حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 روزہ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
🚨(24) رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں آئی سی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
🚨(25) لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
🚨(26) وفاقی وزیر احد چیمہ سے ڈی جی اے ڈی بی کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے میں تعاون سراہا گیا
🚨(27) پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی کا چین میں افتتاح
🚨(28) پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے
🚨(29) ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
🚨(30) کراچی: فائرنگ سے ایم کیو ایم کاکارکن جاں بحق، پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ
🚨(31) کراچی: اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتــل کردیا گیا
🚨(32) بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل میں قیدِ تنہائی میں ہیں، 8 ہفتوں سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی: مریم ریاض وٹو
🚨(33) پی ٹی آئی کے 70 ارکان کے پی اسمبلی پر مقدمات، اسلام آباد پولیس ماضی کا ریکارڈ نکال لائی
🚨(34) پشاور؛ وزیراعلیٰ کے دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ڈائریکٹر عہدے سے فارغ
🚨(35) وزیراعظم کا ہری پور میں دانش اسکول کے قیام اور پُل کی تعمیر کا اعلان
🚨(36) جسٹس طارق جہانگیری کے اہم انکشافات، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر مس کنڈکٹ کا الزام
🚨(37) سوشل میڈیا انفلوئنسر سے متعلق این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت
🚨(38) جاپان میں خاتون نے اے آئی پارٹنر سے شادی کرلی
🚨(39) شدید دھند کے باعث مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
🚨(40) کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے سیاسی جماعتوں کا عدالت سے رجوع
🚨(41) آئی ایم ایف کے دباؤ پر کیش اکانومی کم، ڈاکومنٹیشن بڑھانے کا فیصلہ، سخت ٹیکس اہداف مقرر
🚨(42) بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
🚨(43) فیکٹری مالک سے بھتہ طلب کرنے کی تفتیش اینٹی وائلنٹ کرائم سیل منتقل
🚨(44) حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے دعوے مسترد کردیے
🚨(45) سال 2030 تک پاکستان کی معیشت میں نمایاں اضافے کا امکان، آئی ایم ایف
🚨(46) کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھٹنے کے قصوروار کا تعین، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
🚨(47) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
🚨(48) پی ٹی آئی کا اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
🚨(49) امریکن سفارت خانے کی جعلی شناخت رکھنے والا افـغـاـ ن شہری گرفتار
🚨(50) کمسن بچی سے جنسی زیـاـ دتی کے بعد ویڈیوز وائرل کرنے والا گرفتار، بلیک میلنگ کا انکشاف
🚨(51) ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز
🚨(52) لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کی ہدایات
🚨(53) 2700 کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے
🚨(54) یو اے ای کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی کی خیرپور آمد، محسن نقوی سے ملاقات، کیک بھی کاٹا
🚨 (55) آپ کو شرم نہیں آتی؟ راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلیٰ کی حرکت پر برس پڑیں، معافی کا مطالبہ