November 24, 2026

این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسروں کے استعفے منظور کرلیے گئے۔

Screenshot_2025-12-16_064622

این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 4 افسروں کے استعفے منظور کرلیے گئے۔

استعفے سیکرٹری وزارت داخلہ کی جانب سے منظور کئے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان کا استعفیٰ منظور ہوا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسمہ مجید کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا۔