November 24, 2026

اسسٹنٹ کمشنر پیر محل بھٹہ مافیا کے اگے بے بس سردی کے موسم میں اپنے کمرے میں بیٹھ کر چائے کی چسکیاں

Screenshot_2025-12-16_064622

اسسٹنٹ کمشنر پیر محل بھٹہ مافیا کے اگے بے بس سردی کے موسم میں اپنے کمرے میں بیٹھ کر چائے کی چسکیاں لینے میں مصروف آخر خاموش کیوں یا کچھ اور بھٹہ مافیا کی من مانیاں سرکاری ریٹس کے ارڈر ہوا میں اڑا دیے اینٹیں 12500 ہزار پانچ سو کی ہزار ٹائل 16 ہزار میں فروخت ہونے لگی پوچھنے والا کوئی نہیں اب غریب کو چھت بنانا مشکل ہو گیا وزیراعلی پنجاب نوٹس لیں