ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ٹھٹھہ شھر کے اسلام پور محلہ میں واقع گرلز کالج پر
ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
ٹھٹھہ شھر کے اسلام پور محلہ میں واقع گرلز کالج پر آوارہ لڑکوں کی جانب سے کالج سمیت ھائی اسکول میں پڑھنے والی بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات میں روز بروز اضافہ آج بھی کالج میں ہڑہنے والی ایک طالبہ کو کچھ آوارہ لڑکوں نے چھیڑ چھاڑ یا پھر اغوا کرنے کی کوشش کی مگر طالبہ نے کالج کے نزدیک ایک گھر میں داخل ہوکر اپنی جان بچائی ایس ایس پی ٹھٹھہ اور ایس ایچ او ٹھٹھہ سے اپیل ہے کے کالج کے اور اسکول کے وقت پولیس کا گشت روزانہ کی بنیاد پر بڑھایا جاِے بصورت دیگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے یاد رہے کے کالج کے ارد گرد کچی شراب کی بٹھیوں سمیت دیگر نشوں کی سیل عام جام ہے جبکہ اکثر نشئییوں سمیت اوباش نوجوان کالج اور اسکول کی ٹائمنگ کے دوران مذکورہ علاقہ میں گھومتے رہتے ہیں ضلعی انتظامیا اور ٹھٹھہ پولیس کو چاہئے کے طالبات بچیوں کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے مثبت قدم اٹھائے