ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جو کھیلوں میں اپنا مقام رکھتا ھے جی نصیر زیدی کیا کھیلوں کے میدان سے کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
ناظرین اب اپکو لیے چلتے ھیں سندھ کے بڑے تیسرے شہر سکھر جو کھیلوں میں اپنا مقام رکھتا ھے جی نصیر زیدی کیا کھیلوں کے میدان سے کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
کنک اسٹار اسکولز اسپورٹس آرگنائزیشن سکھر کے زیر اہتمام اسپورٹس کلب میں 20 سے زائد اسکولوں کے طلباء وطالبات کا اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس کے مھمان خاص حاجی محمد جاوید میمن صدر اسمال ٹریڈرز سکھر تھے۔اس موقع پر دیگر مھمانان گرامی میں اخلاق میمن ڈاریکٹر اسپورٹس،ڈاکٹر سعید اعوان ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس سکھر،ماسٹر عبدالرزاق راجپوت،اعظم شیخ،میڈم مسکان،محمد بلال سومرو و دیگر موجود تھے اس موقع پر مھمان خاص حاجی محمد جاوید میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے طوفان میں طلباء وطالبات کے لئے کھیلوں سرگرمیوں کا انعقاد کرنا قابلِ ستائش و تعریف ہے کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو اسپتال اور برائیوں کے اڈے غیر آباد ہوں گے کھیل ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں جس سے طلباء وطالبات تعلیمی میدان میں عروج پر جائیں گے۔وہ لوگ سلام کے قابل ہیں جو کھیل کے میدان آباد کر رہےہیں اس موقع پر طلباء وطالبات کے 10 کھیلوں کے مقابلے کروائے کرائے گئے طلباء وطالبات نے خوب انجوائے کیا