*گزشتہ رات وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی پرُاسرار گُمشدگی، پی ٹی آئی رہنُماوں کی گرفتاری کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی کے باہر ( نزد ھائیکورٹ مین گیٹ) کیسامنے آج دوپہر 2:00 بجے احتجاج کیا جائے گا۔*
*گزشتہ رات وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کی پرُاسرار گُمشدگی، پی ٹی آئی رہنُماوں کی گرفتاری کے خلاف خیبر پختونخواہ اسمبلی کے باہر ( نزد ھائیکورٹ مین گیٹ) کیسامنے آج دوپہر 2:00 بجے احتجاج کیا جائے گا۔*
*تمام پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان فورا پہنچ جائے۔*
*منجانب: عرفان سلیم ضلع پشاور پی ٹی آئی صدر*
سندہ و کراچی تنظیم کو بھی جلد از جلد اپنا لاء عمل ورکرز کو بتانا چاہیے۔
[پارلیمان کی اہمیت کیا ہے۔ یہ بینالاقوامی ائرپورٹ سے زیادہ ہے۔ یہ No Man’s Land ہے۔ یہاں کوئ گھس نہی سکتا۔ یہ علامت ہے کہ یہاں بغیر سپیکر کی اجازت کے پاکستان کی فوج بھی نہی گھس سکتی۔ اگر پارلیمانی نمائندے اس طرح اٹھائے گئے ہیں تو یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے شرم کا مقام ہے۔ اگلی دفعہ انہیں کون بچائے گا۔ اور خدا کے لیے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کی بات نہ کیجئے گا اس کے بعد۔ شرم آنی چاہیے آپ کو
[: اہم خبر——
سپیکر ایاز صادق نے کل کے واقعے پر آئی جی اسلام آباد ، ڈی آئی جی آپریشن اور ایس ایس پی آپریشن کو فوری طور پر پارلیمنٹ ہاؤس طلب کرلیا
[اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں علی محمد خان ،اعظم نذیر تارڑ ،نوید قمر ،محمود خان اچکزئی کی اسپیکر سے ملاقات، گزشتہ رات پیش آنے والے واقع پر رہنماؤں کی سپیکر آفس میں مشاورت، سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کی تمام داخلی و خارجی راستوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوا لی، علی محمد خان نے بھی گزشتہ روز کے واقع کی تمام فوٹیجز سپیکر کو فراہم کر دیں