October 28, 2026

ٹکرز/رضوان خانزادہ۔ *ارسا تبدیلی بل پر پی ٹی آئی نائب صدر سندھ رضوان خانزادہ کابیان۔*

20240905_150006

ٹکرز/رضوان خانزادہ۔

*ارسا تبدیلی بل پر پی ٹی آئی نائب صدر سندھ رضوان خانزادہ کابیان۔*

ارسا میں تبدیلی کا بل صوبوں میں تصادم پیدا کریگا آنے والے خوفناک ہے۔رضوان خانزادہ

ریاست کے غیر تصفیہ شدہ معاملات میں آبی تنازعہ حساس ترین معاملات میں سے ایک ہے۔رضوان خانزادہ

ارسا ایشو کے پیچھے ورلڈ بینک اور بالخصوص آئی ایم ایف کا ہاتھ ہے۔رضوان خانزادہ

حیرت ہے سندھ میں پی پی پی کی حکومت ہے، صدر اس پارٹی کا ہے، رضوان خانزادہ

بھلاپھر پی پی کے تعاون اور رضامندی کے بغیر یہ ترمیمی بل پاس کس طرح ہوسکتاہے۔رضوان خانزادہ

حکومت اور اتحادی ہوش کے ناخن لیں اورسندھ کو اس کے حصے کا پانی دیں ۔رضوان خانزادہ

پی پی کی مسلسل تین دہائیوں کی حکومت نے سندھ کے زیریں علاقوں کو پانی سے ترسارکھاہے۔رضوان خانزادہ

سندھ کے زیریں علاقوں میں پانی کی قلت کے بحران کو دور نہیں کیا گیا تو قحط پڑجائے گا۔رضوان خانزادہ

ارسا کا بنیادی مقصد 1991 کے معاہدے کے تحت طے شدہ فارمولا پر پانی کی تقسیم اور مانیٹرنگ کرناہے۔رضوان خانزادہ

یہ ادارہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد مشترکہ مفادات کی کونسل کے فہرست میں شامل ہے۔رضوان خانزادہ

ارسا کا چیئرمین با