میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، اُسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے، وہ پارٹی چھوڑ دے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، اُسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہئے، وہ پارٹی چھوڑ دے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
[علی محمد خان ،اعظم نذیر تارڑ ،نوید قمر ،محمود خان اچکزئی سپیکر چیمبر پہنچ گئے،گزشتہ رات پیش آنے والے واقع پر رہنماؤں کی سپیکر آفس میں مشاورت،علی محمد خان نے بھی گزشتہ روز کے واقع کی تمام فوٹیجز سپیکر کو فراہم کر دیں*_
[علی امین گنڈاپور کے بیانات سے بغاوت کا تاثر جاتا ہے کہ آپ بغاوت کی ترغیب دے رہے ہیں، صحافی کا سوال
ہم نے کون سی بغاوت کی ہے، علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے، عمران خان کا جواب
[پی ٹی آئی رہنما وکیل شعیب شاہین کی بازیابی کی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم ، عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو اڑھائی بجے طلب کر لیا چیف جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین کے بھائی عمیر بلوچ کی درخواست پر حکم جاری کیا ، شعیب شاہین کو کل پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گرفتار کیا گیا تھا_