October 28, 2026

* ‏عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس اور بریت کی در خواست پر سماعت12 ستمبر تک ملتوی،_*

20240905_150006

* ‏عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس اور بریت کی در خواست پر سماعت12 ستمبر تک ملتوی،_*

*_وکلاء صفائی کی عدم دستیابی کے باعث آخری گواہ تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی،احتساب عدالت اسلام آبادکے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،عمران خان اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا،وکلاء صفائی عثمان ریاض گل اور ظہیر عباس چوہدری لاہور ہائیکورٹ میں مصروفیات کے باعث اڈیالہ جیل پیش نہ ہوسکے._*