November 17, 2026

*فیض حمید کورٹ مارشل/ نواب ثناء اللہ زہری کا ردعمل*

IMG-20251214-WA0149

*فیض حمید کورٹ مارشل/ نواب ثناء اللہ زہری کا ردعمل*

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل

کوئٹہ : سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہنے پر میری حکومت کا خاتمہ کیا گیا، رہنماء پیپلزپارٹی نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: میرے حکومت کو ہٹانے میں سیاسی نہیں فیضی تحریک عدم اعتماد لائی گئی تھی، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت گرانے میں صرف فیض حمید اور اس کے ماتحت افسران نہیں بلکہ باجوہ بھی برابر کے شریک تھے، سابق وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ : بلوچستان کی منتخب جمہوری حکومت کو ہٹانے پر باجوہ، فیض حمید اور اس کے ماتحت افسران کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت بھی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ : سیاسی انجینئرنگ پر فوجی عدالت میں تمام ثبوتوں کے ساتھ پیش ہونے کو تیار ہوں، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ خان زہری

کوئٹہ: سیاستدانوں کو سزا موت اور فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا؟ یہ کیا دوہرہ معیار ہے، سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری

کوئٹہ: شہید ذوالفقار علی بھٹو دی جانیوالی پانسی کی سزا کو سپریم کورٹ