November 17, 2026

فیصل آباد۔۔محمد۔۔علی۔ مصطفائی کی رپورٹ دکھی انسانیت کی خدمت ھم سب کا مقصد زندگی ھے

IMG-20251214-WA0148

فیصل آباد۔۔محمد۔۔علی۔ مصطفائی کی رپورٹ
دکھی انسانیت کی خدمت ھم سب کا مقصد زندگی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے المصطفے فاؤنڈیشن کے بے لوث ذمہ داران ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا محمد عمران۔طارق چشتی۔محمد ناصر قادری۔محمد علی مصطفائی۔ابرار ضیاء۔فیصل یعقوب۔مجاہد حسین خان۔اور رانآ محمد نوید خاں ۔ملک عرفان بشیرکو تاحیات ممبر شپ اور لائف اچیومنٹ سرٹفیکٹ پیش کیا ھے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن مخلص اور صرف اللہ تعالی کی رضا وخوشنودی کے لیے رضکاروں کا ایک خوبصورت گلدستہ ھے۔ھر کارکن ھمارا سرمایہ ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں جاری خدمات کے دائرے کار کو بڑھآ رھی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بے لوث رضکاروں کا ادارہ ھے۔تمام راہنماؤں نے بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔اور المصطفے فاؤنڈیشن کا خدمت خلق کا قافلہ جاری وساری رھے گا۔