سرکاری اراضی پر قبضہ / اسپیشل جج ہمایون دلاور / وارنٹ گرفتاری جاری
سرکاری اراضی پر قبضہ / اسپیشل جج ہمایون دلاور / وارنٹ گرفتاری جاری
سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے پر اسپیشل جج ایف آئی اے کورٹ اسلام آباد ہمایون دلاور، انکے بھائی صادق دلاور ، والد دلاور خان اور رجسٹرار تاج مالی خان کے خلاف ایف آئی آر درج ، اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔
اس مقدمے میں ملزموں نے عدالتی فیصلے میں جعلی اندراج کے ذریعے زمین اپنے نام کرنے کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل کی جس سے حکومت کو کڑوروں روپے کا نقصان ہوا۔